دماغی صحت

دماغی صحت

ہم یہاں دیکھیں گے، کہ صحت صرف جسمانی نہیں ہے، یہ ذہنی بھی ہے.

 تناؤ اور ثقافتی جھٹکا

تناؤ یا سٹریس کی نشانیاں اور علامات دماغ یا سوچ سے جُڑی، جذباتی، جسمانی یا پھر حرکات سے ظاہر ہوتی ہیں. انکا اثر ہلکا یا سنگین ہوسکتا ہے.

دماغی اثرات کی نشانیاں :

  • سوچ یا توجہ میں دشواری یا مش

  • یاداشت کی کمزوری

  • منفی سوچ اور خوِد اعتمادی کی کمی

  • مسلسل پریشانی

  • فیصلہ کرنے میں دشواری

جذباتی اثرات کی نشانیاں :

  • اداسی

  • حوصلے کی کمی

  • چڑچڑاپن

  • بےبسی

  • خدشہ، بےچینی، گھبراہٹ

  • شدید اُداسی

  • اپنے آپ کو بدقسمت اور مجرم سمجھنا

  • بےچینی اور بےآرامی

جسمانی اثرات کی نشانیاں :

  • سر درد

  • پٹھوں میں کھچن یا کوئی اور جسمانی تکلیف

  • معدہ کی تکلیف

  • متلی، جلاب یا اُلٹی آنا

  • سیکس کی خواہش میں کمی

  • دل کی دھڑکن تیز ہونا

  • ہائی بلڈ پریشر

  • تھکاوٹ


روزمررہ کی عادات پر اثرات کی نشانیاں :

  • کھانے پینے اور سونے کی عادت میں تبدیلی

  • لوگوں سے دور ہونا

  • ایسی عادتیں جیسے ناخن چبانا، دانت رگڑنا یا پیر ہلانا

  • کافی، سگرٹ، شراب یا منشیات کا زیادہ استعمال کرنا

  • خاندان اور کام کی طرف سے لاپرواہی کرنا

  • کام اور کام کی کارکردگی میں کمی آنا

Quoted, adapted or translated material used with permission: https://www.camh.ca/en/health-info/mental-illness-and-addiction-index/conditions-and-disorders/stress © Center for Addiction and Mental Health, Toronto, Canada; no unauthorized copying, distribution or amendment without the written permission of Center for Addiction and Mental Health.

پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر (پی ٹی ایس ڈی)

نشے کی لت

ہم یہ سمجھنے کی کوشش کریں گے کہ لت کیا ہے اور اسکی کونسی مختلف اقسام ہیں. لت چیزوں یا ان کے استعمال پر کنٹرول نہ رہنے سے ہونے والے نقصان کو کہتے ہیں. جب چیزوں کا استعمال ضرورت بن جاۓ، وہ کام ضرورت کو پورا کرنے کے لئے کریں نہ کہ شوق کے لیۓ. اور جب لذت کے تصور کی جگہ ضرورت لے لے. آپ کو مندرجہ ذیل ویڈیوز میں مختلف اقسام کی لت کے بارے میں معلومات مل جائیں گی.

تمباکو

منشیات

شراب

سکرین

 

ایف او ایم او (FoMO) تفریحی اور فائدہ مند تجربات سے محروم ہونے کا خوف۔

مزید جانے کے لئے:

Retour en haut