گھر

فرانس میں رہنے والے تمام اردو بولنے والوں کو اس سائٹ پر خوش آمدید، خاص طور پر ان کو جو فرانس میں نۓ آۓ ہیں. یہ سائٹ صحت کے پیشے سے منسلک اور کچھ دوسرے افراد کی مدد سے تیار کی گئی ہے تاکہ آپ کو آپ کی صحت کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں ویڈیوز اور آڈیوزکے ذریعے  مطلع کیا جاسکے. یہ  فرانسیسی سائٹ اردو اور انگریزی ورژن میں بھی پیش کی جارہی ہے.  آپ کیلیے پیشہ ور افراد سے سوالات پوچھنے کی سہولت کے لئے ایک فورم بھی موجود ہے.



آپ کے لئے صحت کیا ہے؟

کیا ہم سب کو سین سینٹ ڈینی (Seine Saint Denis) میں علاج کروانے کا حق ہے؟

یہ ویڈیو پاپولر اکیڈمی آف ہیلتھ کی جانب سے بنائی گئی ہے ، سین سینٹ ڈینی کے اداروں نے اس میں بھرپور مددکی ہے. اس میں جن حقوق کے بارے میں بات کی جارہی ہے وہ پورے فرانس پر لاگو ہوتے ہیں.

صحت کی اصطلاحات

آپکی سہولت کیلیۓ صحت کے فروغ کے صفحے پر اردوـ فرانسیسی لغت بھی موجود ہے.  آپ اسے صحت کے فروغ کے صفحے پر “یہاں“ دیکھ سکتے ہیں .

یہاں“.

صحت کے فروغ

ہماری ویب سائٹ “صحت کے فروغ” کو یہاں دیکھیں.

Retour en haut